مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2373

مسلسل نمبر: 2373 · کتاب 22، حدیث 284

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ مَنْ صَامَ الأَبَدَ فَلاَ صَامَ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہمیشہ روزے رکھے، تو اس نے روزے ہی نہیں رکھے“۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah said: 'Whoever fasts every day of his life, then he has not fasted

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنِي حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَطِيَّةَ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)