مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2345

مسلسل نمبر: 2345 · کتاب 22، حدیث 256

100%
زیرِ جائزہ
ضعیفDaif Isnaad (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لاَ يُفْطِرُ أَيَّامَ الْبِيضِ فِي حَضَرٍ وَلاَ سَفَرٍ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضر میں ہوں یا سفر میں ایام بیض میں بغیر روزہ کے نہیں رہتے تھے ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah would not break fast on the days of Al-Bid whether he was a resident or traveling

سند دیکھیں (1 راوی)

عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)