مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2288

مسلسل نمبر: 2288 · کتاب 22، حدیث 199

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنِ الْعَلاَءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ صَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنَ الْمَدِينَةِ حَتَّى أَتَى قُدَيْدًا ثُمَّ أَفْطَرَ حَتَّى أَتَى مَكَّةَ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں روزہ رکھا، ( اور چلے ) یہاں تک کہ آپ قدید آئے، پھر آپ نے روزہ توڑ دیا، اور مکہ پہنچنے تک بغیر روزہ کے رہے۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah fasted from Al-Madinah until he came to Qudaid, then he broke his fast until he reached Makkah

سند دیکھیں (1 راوی)

عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)