مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2174

مسلسل نمبر: 2174 · کتاب 22، حدیث 85

100%
زیرِ جائزہ
صحیحHasan Sahih (Al-Albani)

‏ لاَ تَتَقَدَّمُوا الشَّهْرَ بِصِيَامِ يَوْمٍ وَلاَ يَوْمَيْنِ إِلاَّ أَنْ يُوَافِقَ ذَلِكَ يَوْمًا كَانَ يَصُومُهُ أَحَدُكُمْ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( رمضان ) سے ایک دن یا دو دن پہلے روزہ مت رکھو، البتہ سوائے اس کے کہ یہ اس دن آ پڑے جس دن تم میں کا کوئی ( پہلے سے ) روزہ رکھتا رہا ہو“۔ ابوعبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں: یہ سند غلط ہے۔

انگریزی ترجمہ

The messenger of Allah said: 'Do not fast one or two days ahead of the month, unless that happens to be a day that one of you habitually fasts."' Abu 'Abdur-Rahman (An-Nasai) said: This is a mistake

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

عباس رضی الله عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)