سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #2081
مسلسل نمبر: 2081 · کتاب 21، حدیث 264
100%
إِنَّكُمْ مُلاَقُو اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ حُفَاةً عُرَاةً غُرْلاً " .
اردو ترجمہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر خطبہ دیتے سنا آپ فرما رہے تھے: ”تم اللہ تعالیٰ سے ننگے پاؤں، ننگے بدن ( اور ) غیر مختون ملو گے“۔
انگریزی ترجمہ
I heard the Messenger of Allah delivering a Khutbah from the Minbar and he said: 'You will meet Allah barefoot, naked and uncircumcised
سند دیکھیں (1 راوی)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ
عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)