مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #1805

مسلسل نمبر: 1805 · کتاب 20، حدیث 208

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، قَالَتْ مَنْ صَلَّى فِي اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ثِنْتَىْ عَشْرَةَ رَكْعَةً سِوَى الْمَكْتُوبَةِ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ ‏.‏

اردو ترجمہ

کہتی ہیں جس نے رات اور دن میں فرض کے علاوہ بارہ رکعتیں پڑھیں، اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔

انگریزی ترجمہ

Whoever prays twelve rak'ahs during the night and day apart from the prescribed prayers, a house will be built for him in Paradise

سند دیکھیں (1 راوی)

ام المؤمنین رضی اللہ عنہا

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)