مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #1782

مسلسل نمبر: 1782 · کتاب 20، حدیث 185

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ إِذَا سَمِعَ الأَذَانَ وَيُخَفِّفُهُمَا ‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرٌ ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب اذان سنتے تو فجر کی دو رکعتیں پڑھتے، اور انہیں ہلکی پڑھتے تھے۔ ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں: یہ حدیث منکر ہے ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

The Prophet (ﷺ) used to pray two rak'ahs of Fajr when he heard the Adhan and he made them brief

سند دیکھیں (1 راوی)

عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)