سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #1532
مسلسل نمبر: 1532 · کتاب 18، حدیث 4
100%
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَخْنَسِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ فَرَضَ اللَّهُ الصَّلاَةَ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ صلى الله عليه وسلم فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَفِي الْخَوْفِ رَكْعَةً .
اردو ترجمہ
اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر حضر میں چار رکعت نماز فرض کی، اور سفر میں دو رکعت، اور خوف میں ایک رکعت۔
انگریزی ترجمہ
Allah (SWT) enjoined the prayer on the tongue of your Prophet (ﷺ): four (rak'ahs) while a resident, two rak'ahs while traveling, and one rak'ah during times of fear
سند دیکھیں (1 راوی)
عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)