سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #1488
مسلسل نمبر: 1488 · کتاب 16، حدیث 30
100%
إِذَا خَسَفَتِ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ فَصَلُّوا كَأَحْدَثِ صَلاَةٍ صَلَّيْتُمُوهَا " .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب سورج اور چاند کو گرہن لگے تو نماز پڑھو، اس تازہ نماز کی طرح جو تم نے ( گرہن لگنے سے پہلے ) پڑھی ہے ۔
انگریزی ترجمہ
If there is an eclipse of the sun or the moon, pray like the last obligatory prayer you did before that
سند دیکھیں (1 راوی)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنِ بَشِيرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
بشیر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)