سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #1405
مسلسل نمبر: 1405 · کتاب 14، حدیث 42
100%
إِذَا رَاحَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لیے جائے تو اسے چاہیئے کہ غسل کر لے ۔
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah (ﷺ) delivered a khutbah and said: 'When any one of you wants to go to Jumu'ah, let him perform ghusl
سند دیکھیں (1 راوی)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ
عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)