سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #1115
مسلسل نمبر: 1115 · کتاب 12، حدیث 87
100%
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أُمِرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَنُهِيَ أَنْ يَكُفَّ الشَّعْرَ وَالثِّيَابَ .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اور بال اور کپڑے سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے۔
انگریزی ترجمہ
The Prophet (ﷺ) was commanded to prostrate on seven bones and was forbidden to tuck up his hair and garment
سند دیکھیں (1 راوی)
عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)