مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #1016

مسلسل نمبر: 1016 · کتاب 11، حدیث 141

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ ابْنُ عَوْسَجَةَ كُنْتُ نَسِيتُ هَذِهِ ‏"‏ زَيِّنُوا الْقُرْآنَ ‏"‏ ‏.‏ حَتَّى ذَكَّرَنِيهِ الضَّحَّاكُ بْنُ مُزَاحِمٍ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم قرآن کو اپنی آواز سے مزین کرو ۔ عبدالرحمٰن بن عوسجہ کہتے ہیں: میں اس جملے «زينوا القرآن» کو بھول گیا تھا یہاں تک کہ مجھے ضحاک بن مزاحم نے یاد دلایا۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Make your voices beautiful when you recite Quran

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي طَلْحَةُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ عَازِبٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)