سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #866
مسلسل نمبر: 866 · کتاب 5، حدیث 64
100%
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلاَةِ، وَإِذَا رَكَعَ .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں داخل ہوتے، اور جب رکوع کرتے، تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے تھے ( یعنی رفع یدین کرتے ) ۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah (ﷺ) used to raise his hands when he entered prayer, and when he bowed in Ruku’
سند دیکھیں (1 راوی)
رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)