سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #435
مسلسل نمبر: 435 · کتاب 1، حدیث 169
100%
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَفَّانَ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً .
اردو ترجمہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، اور اپنے سر کا ایک مرتبہ مسح کیا۔
انگریزی ترجمہ
I saw the Messenger of Allah performing ablution and he wiped his head once
سند دیکھیں (1 راوی)
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)