سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #3915
مسلسل نمبر: 3915 · کتاب 35، حدیث 23
100%
اعْتَبِرُوهَا بِأَسْمَائِهَا وَكَنُّوهَا بِكُنَاهَا وَالرُّؤْيَا لأَوَّلِ عَابِرٍ " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم خواب کی تعبیر اس کے نام اور کنیت کی روشنی میں بتایا کرو، اور اس کی تعبیر سب سے پہلے بتانے والے کے مطابق ہوتی ہے ۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) said:“Interpret them (dreams) in accordance with the names of the things you see, and understand what is hinted at, and the dream is for the first interpreter.”
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)