سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #3756
مسلسل نمبر: 3756 · کتاب 33، حدیث 100
100%
إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكَمًا " .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں ۔
انگریزی ترجمہ
In some poetry there is wisdom
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنِ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ كَانَ يَقُولُ
عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)