سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #3728
مسلسل نمبر: 3728 · کتاب 33، حدیث 72
100%
أَحَبُّ الأَسْمَاءِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ " .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ نام عبداللہ اور عبدالرحمٰن ہیں ۔
انگریزی ترجمہ
The most beloved of names to Allah are 'Abdullah and 'Abdur-Rahman
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ
عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)