سنن ابن ماجہ #3639
مسلسل نمبر: 3639 · کتاب 32، حدیث 90
لاَ يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی، پھر اس میں «محمد رسول الله» نقش کرایا، اور فرمایا: میری انگوٹھی کا یہ نقش کوئی اور نہ کرائے ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ibn ‘Umar said:“The Messenger of Allah (ﷺ) wore a ring of silver, then he had engraved on it (the words) ‘Muhammad Rasul Allah’ (Muhammad the Messenger of Allah). And he said: ‘No one should have his ring engraved like this ring of mine.’”
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ثُمَّ نَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَقَالَ
عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)