سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #3499
مسلسل نمبر: 3499 · کتاب 31، حدیث 64
100%
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ كَانَتْ لِلنَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ مُكْحُلَةٌ يَكْتَحِلُ مِنْهَا ثَلاَثًا فِي كُلِّ عَيْنٍ .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہوسلمہ کے پاس ایک سرمہ دانی تھی، آپ اس میں سے ہر آنکھ میں تین بار سرمہ لگاتے۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ibn ‘Abbas said:“The Prophet (ﷺ) had a kohl container from which he would apply kohl three times, to each eye.”
سند دیکھیں (1 راوی)
عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)