مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابن ماجہ کی طرف واپس

سنن ابن ماجہ #3402

مسلسل نمبر: 3402 · کتاب 30، حدیث 32

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَنْ يُنْبَذَ فِي الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ ‏.‏

اردو ترجمہ

کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزفت ( روغنی برتن ) ، اور دباء ( کدو کی تونبی ) میں نبیذ تیار کرنے سے منع فرمایا۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated that Ibn ‘Umar said:“The Messenger of Allah (ﷺ) forbade making Nabidh in Muzaffat or a gourd.”

سند دیکھیں (1 راوی)

عمر رضی اللہ عنہما

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)