سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #3187
مسلسل نمبر: 3187 · کتاب 27، حدیث 26
100%
لاَ تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا " .
اردو ترجمہ
کہتے ہیں ک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسی چیز کو جس میں روح ( جان ) ہو اسے ( مشق کے لیے تیروں وغیرہ کا ) نشانہ نہ بناؤ ۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said:‘Do not take anything with a soul as a target.”
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلاَّدٍ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ
عباس رضی اللہ عنہما
- 1صحابی (راویِ اول)