سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #3083
مسلسل نمبر: 3083 · کتاب 25، حدیث 202
100%
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ كَانَ يَدَّهِنُ رَأْسَهُ بِالزَّيْتِ وَهُوَ مُحْرِمٌ غَيْرَ الْمُقَتَّتِ .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احرام کی حالت میں اپنے سر میں زیتون کا تیل لگاتے تھے جو «مقتت» ( خوشبودار ) نہ ہوتا۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet (ﷺ) used to put oil on his head when he was in the state of Ihram, but not oil that was perfumed
سند دیکھیں (1 راوی)
عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)