مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابن ماجہ کی طرف واپس

سنن ابن ماجہ #3081

مسلسل نمبر: 3081 · کتاب 25، حدیث 200

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے، اور آپ احرام کی حالت میں تھے۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) was treated with cupping when he was fasting and in the state of Ihram

سند دیکھیں (1 راوی)

عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)