مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابن ماجہ کی طرف واپس

سنن ابن ماجہ #3071

مسلسل نمبر: 3071 · کتاب 25، حدیث 190

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَنْ يَنْفِرَ الرَّجُلُ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ ‏.‏

اردو ترجمہ

آدمی کوچ کرے یہاں تک کہ اس کا آخری کام خانہ کعبہ کا طواف ہو۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated that Ibn ‘Umar said:“The Messenger of Allah (ﷺ) forbade a man to depart until the last thing he did was (Tawaf around) the House.”

سند دیکھیں (1 راوی)

عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)