مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابن ماجہ کی طرف واپس

سنن ابن ماجہ #3005

مسلسل نمبر: 3005 · کتاب 25، حدیث 124

100%
زیرِ جائزہ
حسنHasan (Al-Albani)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ بِمِنًى ثُمَّ يُخْبِرُهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ ‏.‏

اردو ترجمہ

وہ پانچ وقت کی نماز منیٰ میں پڑھتے تھے، پھر انہیں بتاتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated from Ibn ‘Umar that he used to pray all five prayers in Mina, then he would tell them that the Messenger of Allah (ﷺ) used to do that

سند دیکھیں (1 راوی)

عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)