سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #2880
مسلسل نمبر: 2880 · کتاب 24، حدیث 128
100%
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ كَانَ يَنْهَى أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دشمن کی سر زمین میں قرآن لے کر جانے سے منع فرماتے تھے، کیونکہ یہ خطرہ ہے کہ کہیں دشمن اسے پا نہ لیں ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) used to forbid traveling with the Qur’an to the land of the enemy, lest the enemy gets hold of it
سند دیکھیں (1 راوی)
عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)