مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابن ماجہ کی طرف واپس

سنن ابن ماجہ #2228

مسلسل نمبر: 2228 · کتاب 12، حدیث 92

100%
زیرِ جائزہ
حسنHasan (Al-Albani)

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ حَتَّى يَجْرِيَ فِيهِ الصَّاعَانِ صَاعُ الْبَائِعِ وَصَاعُ الْمُشْتَرِي ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اناج کو بیچنے سے منع کیا ہے جب تک اس میں بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں کے صاع نہ چلیں ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated that Jabir said:'The Messenger of Allah (ﷺ) forbade selling food bought by measure until two Sa' have been measured - the Sa' of the seller and the Sa' of the buyer

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)