سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #1806
مسلسل نمبر: 1806 · کتاب 8، حدیث 24
100%
تُؤْخَذُ صَدَقَاتُ الْمُسْلِمِينَ عَلَى مِيَاهِهِمْ " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کی زکاۃ ان کے پانی پلانے کی جگہوں میں لی جائے گی ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar narrated that:the Messenger of Allah said: “The Sadaqah of Muslims should be taken at their watering places.”
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ، عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ
عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)