سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #1162
مسلسل نمبر: 1162 · کتاب 5، حدیث 360
100%
بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاَةٌ " . قَالَهَا ثَلاَثًا قَالَ فِي الثَّالِثَةِ " لِمَنْ شَاءَ " .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر اذان اور اقامت کے درمیان نماز ہے، آپ نے یہ جملہ تین بار فرمایا، اور تیسری مرتبہ میں کہا: اس کے لیے جو چاہے ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated that ‘Abdullah bin Mughaffal said:“The Prophet of Allah (ﷺ) said: ‘Between every two Adhans there is a prayer.’ He said it three times, and on the third time he said, ‘For those who wish.’”
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ كَهْمَسٍ، حَدَّثَنَا بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)