سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #1160
مسلسل نمبر: 1160 · کتاب 5، حدیث 358
100%
مَنْ صَلَّى قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا، وَبَعْدَهَا أَرْبَعًا، حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ " .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھیں تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم پر حرام کر دے گا ۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Umm Habibah that the Prophet (ﷺ) said:“Whoever prays four Rak’ah before the Zuhr and four afterwards, Allah will forbid him to the Fire.”
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشُّعَيْثِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ
ام المؤمنین رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)