مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابن ماجہ کی طرف واپس

سنن ابن ماجہ #1143

مسلسل نمبر: 1143 · کتاب 5، حدیث 341

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ كَانَ إِذَا أَضَاءَ الْفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح صادق روشن ہو جاتی تو دو رکعت پڑھتے۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated from Ibn ‘Umar that when the dawn illuminated, the Prophet (ﷺ) would pray two Rak’ah

سند دیکھیں (1 راوی)

عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)