سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #1043
مسلسل نمبر: 1043 · کتاب 5، حدیث 241
100%
لاَ تَرْفَعُوا أَبْصَارَكُمْ إِلَى السَّمَاءِ أَنْ تَلْتَمِعَ " . يَعْنِي فِي الصَّلاَةِ .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( نماز کی حالت میں ) اپنی نگاہیں آسمان کی طرف نہ اٹھاؤ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہاری بینائی چھین لی جائے ۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ibn ‘Umar said:“The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Do not lift your gaze to the heavens lest your sight be snatched away,” meaning during prayer
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ
عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)