اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم |
سورة الانفطار |
رکوع | ||||||||||||||||||||||||||||||
نام : پہلی ہی آیت کے لفظ اِنْفَطَرَتْ سے ماخوذ ہے۔ اِنفِطار مصدر ہے جس کے معنی پھٹ جانے کے ہیں۔ اس نام کا مطلب یہ ہے کہ یہ وہ سورت ہےجس میں آسمان پھٹ جانے کا ذکر آیا ہے۔ زمانۂ نزول : اس کا اور سورہ تکویر کا مضمون ایک دوسرے سے نہایت مشابہ ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں سورتیں قریب قریب ایک ہی زمانے میں نازل ہوئی ہیں۔ موضوع اور مضمون: اس کاموضوع آخرت ہے۔ مُسند احمد، ترمذی، ابن المُنذر، طَبرانی، حاکم اور ابن مردُویہ کی روایت ہے کہ حضرت عبد اللہؓ بن عمر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد بیان کیا: |
www.tafheemulquran.net |
جلد ششم | اگلا رکوع
| پچھلا رکوع
|
رکوعھا1 |
|
سورة الانفطار مکیة
|
اٰیاتُھَا 19 |
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے جب آسمان پھٹ جائے گا، اور جب تارے بکھر جائیں گے، اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے، 1 اور جب قبریں کھول دی جائیں گی، 2 اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا۔ 3 |
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْۙ۰۰۱وَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ۰۰۲وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ۰۰۳وَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ۰۰۴عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَ اَخَّرَتْؕ۰۰۵يٰۤاَيُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِۙ۰۰۶الَّذِيْ خَلَقَكَ فَسَوّٰىكَ فَعَدَلَكَۙ۰۰۷فِيْۤ اَيِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ۰۰۸كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّيْنِۙ۰۰۹وَ اِنَّ عَلَيْكُمْ لَحٰفِظِيْنَۙ۰۰۱۰كِرَامًا كَاتِبِيْنَۙ۰۰۱۱يَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَ۰۰۱۲اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِيْ نَعِيْمٍۚ۰۰۱۳وَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِيْ جَحِيْمٍۚۖ۰۰۱۴يَّصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّيْنِ۰۰۱۵وَ مَا هُمْ عَنْهَا بِغَآىِٕبِيْنَؕ۰۰۱۶وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا يَوْمُ الدِّيْنِۙ۰۰۱۷ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا يَوْمُ الدِّيْنِؕ۰۰۱۸يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْـًٔا١ؕ وَ الْاَمْرُ يَوْمَىِٕذٍ لِّلّٰهِؒ۰۰۱۹ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع | پچھلا رکوع |