ہیں قومِ لوط کی بستیاں جن کے متعلق سورہ ہود ؑ (آیت ۸۲) اور سورہ حجز(آیت ۷۴) میں فرمایا گیا ہے کہ ہم نے ان کو تلپٹ کر کے رکھ دیا۔