یعنی نامہ اعمال ملتے ہی وہ خوش و جائے گا اور اپنے ساتھیوں کا دکھائے گا ۔ سورہ الشقاق ، آیت ۹ میں بیان ہوا ہے کہ ”وہ خوش خوش اپنے لوگوں کی طرف پلٹے گا۔