یعنی رزق کی تنگی و کشادگی اللہ کے ایک دوسرے ہی قانون پر مبنی ہے جس کے مصالح کچھ اور ہیں۔ اس تقسیم رزق کا مدار آدمی کی اہلیت و قابلیت، یا اس کے محبوب و مغضوب ہونے پر ہر گز نہیں ہے۔ (اس مضمون کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم، صفحات 202۔212۔221۔274۔275۔ 322۔ 334۔457۔ جلد سوم،صفحات 26۔77۔78۔139۔189۔191۔ 192۔ 259۔260۔ 283۔ 284۔513۔516۔662۔664۔جلد چہارم، حواشی سورہ سبا 54 تا 60۔ |