یعنی اُن ہستیوں نے جن کو تم اپنا معبود بنائے بیٹھے ہو ،جنہیں تم اپنی قسمتوں کا بنانے اور بگاڑنے والا سمجھ رہے ہو، جن کی بندگی بجا لانے پر تمہیں اتنا اصرار ہے ۔