سورة الموٴمنون حاشیہ نمبر۹۵
یعنی جن کے قابلِ قدر اعمال وزنی ہوں گے ۔ جن کی نیکیوں کا پلڑا برائیوں کے پلڑے سے زیادہ بھاری ہوگا۔
www.tafheemulquran.net
بند کریں