اس رکوع کو چھاپیں

سورة الموٴمنون حاشیہ نمبر۹۳

برزخ“  فارسی لفظ” پردہ“   کا معرّب ہے۔ آیت کا مطلب یہ ہے کہ اب اِن کے اور دنیا کے درمییان ایک روک ہے جو انہیں واپس  جانے نہیں دے گی، اور قیامت تک یہ دنیا اور آخرت کے درمیان کی اِس حد ِ فاصل میں ٹھیرے رہیں گے۔