یعنی وہ دنیا میں خدا سے بے خوف اور بے خوف اور بے فکر ہو کر نہیں رہتے کہ جو دل چاہے کرتے رہیں اور کبھی نہ سوچیں کہ اوپر کوئی خدا بھی ہے جو ظلم اور زیادتی پرپکڑنے والا ہے، بلکہ ان کے دل میں ہر وقت اس کاخوف رہتا ہے اور وہی انہیں برائیوں سے روکتا رہتا ہے۔ |