اس رکوع کو چھاپیں

سورة الماعون حاشیہ نمبر۴

اصل میں فَذٰلِکَ الَّذِی فرمایا گیا ہے۔ اس فقرے میں ف ایک پورے جملے کا مفہوم ادا کرتا ہے ۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ ”اگر تم نہیں جانتے تو تمہیں معلوم ہو کہ وہی تو ہے جو“ یا پھر یہ اِس  معنی میں ہے کہ  ”اپنے اِس انکار ِ آخرت کی وجہ سے وہ ایسا شخص ہے جو“۔