اس رکوع کو چھاپیں

سورة قریش حاشیہ نمبر۲

گرمی اور جاڑے کے سفروں سے مراد یہ ہے کہ گرمی کے زمانے میں قریش کے تجارتی سفر شام و فلسطین کی طرف ہوتے تھے، کیونکہ وہ ٹھنڈے علاقے ہیں، اور جاڑے کے زمانے میں وہ جنوب عرب کی طرف  ہوتے تھے، کیونکہ وہ گرم علاقے ہیں۔