اس رکوع کو چھاپیں

سورة الھمزة حاشیہ نمبر۸

یعنی جہنّم میں مجرموں کو ڈال کر اوپر سے اُس کو بند کر دیا جائے گا۔ کوئی دروازہ تو درکنار کوئی جِھری تک کھلی ہوئی نہ ہو گی۔