اس رکوع کو چھاپیں

سورة العٰدیٰت حاشیہ نمبر۷

یعنی مرے ہوئے انسان جہاں جس حالت میں بھی پڑے ہوں گے وہاں سے اُن کو نکال کر زندہ انسانوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا۔