اس رکوع کو چھاپیں

سورة البینة حاشیہ نمبر۹

یعنی خدا کی مخلوقات میں اُن سے بد تر کوئی مخلوق نہیں ہے حتیٰ کہ جانوروں سے بھی گئے گزرے ہیں ، کیونکہ جانور عقل  اور اختیار نہیں رکھے، اور یہ عقل اور اختیار رکھتے ہوئے حق سے منہ موڑتے ہیں۔