یعنی وہ بطور ِ خود نہی آتے بلکہ اپنے ربّ کے اِذن سے آتے ہیں۔ اور ہر حکم سے مراد وہی ہے جسے سورۂ دُخان، آیت ۵ میں امرِ حکیم (حکیمانہ کام) کہا گیا ہے۔