اس رکوع کو چھاپیں

سورة الفجر حاشیہ نمبر ۱۹

یہ بات اُس سے موت کے وقت بھی کہی جائے گی ، قیامت کے روز جب وہ دوبارہ اُٹھ کر میدانِ حشر کی طرف چلے گا اُس وقت بھی کہی جائے گی اور جب  اللہ کی عدالت میں پیشی کا موقع آئے گا اُس وقت بھی کہی جائے گی ۔  ہر مرحلے پر اُسے اطمینا ن دلایا جائے گا کہ وہ اللہ کی رحمت کی طرف جا رہا ہے۔