اس رکوع کو چھاپیں

سورة الفجر حاشیہ نمبر۱۰

یعنی یہ عزت اور ذلت کا معیار ہر گز نہیں ہے ۔ تم سخت غلط فہمی میں مبتلا ہو کہ اخلاق کی بھلائی  اور بُرائی کے بجائے تم نے اسے معیارِ عزت و ذلت بنا رکھا ہے۔