یہ دوسرا مقام ہے جہاں قرآن میں حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت موسیٰ ؑ کے صحیفوں کی تعلیم کا حوالہ دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے سورۂ نجم رکوع۳ میں ایک حوالہ گزر چکا ہے۔