اس رکوع کو چھاپیں

سورة البروج حاشیہ نمبر۱

اصل الفاظ ہیں ذَاتِ الْبُرُوْج، یعنی بُرجوں والے آسمان کی۔ مفسرین میں سے  بعض نے اس سے مراد قدیم علم ھَہئیت کے مطابق آسمان کے ۱۲ بُرج لیے ہیں۔ اور ابن عباس ، مجاہد ،قتادہ، حسن بصری،ضحاک اور سُدِّی کے نزدیک اس سے مراد آسمان کے عظیم الشان تارے اور ستارے ہیں۔